Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

کراچی پولیس نے ایک اور قتل کردیا

کراچی ....کراچی میں نقیب اللہ محسود کو پولیس نے مقابلے میں مار ڈالا۔ انکاؤنٹر اسپیشلسٹ راؤ انوار نے گزشتہ روز کراچی میں چار دہشتگردوں کے مارے جانے کا انکشاف کیاتھا۔ محسودکے خاندان کے افراد کا کہنا تھا کہ محسود کی الاصف اسکوائر پر کپڑے کی دکان تھی اورچندروز قبل چندسادہ لباس والے لوگ اسے اپنے ساتھ لے گئے تھے اور بعدازاں اسکی نعش ایدھی سینٹر سے ملی۔

شیئر: