Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

خواجہ آصف سیکیورٹی رسک ہیں، عمران

لاہور .... پاکستان سے پیسہ دبئی اور وہاں سے دوسری جگہوں پر جاتا تھا۔ خواجہ آصف سیکیورٹی رسک ہیں۔ ا ن جیسے لوگوں نے اسمبلی کو تباہ کیا۔ بنی گالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا کہ شریف خاندان کی 16 کمپنیاں تھیں۔ بلیک کا پیسہ وائٹ کرکے واپس لایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے خزانے پر ایک چور کو بٹھادیا گیا۔ میراکام ہے کہ جب قانون ٹوٹے تو اسپر آواز بلند کروں۔

شیئر: