Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

اکشے نے سرمنڈوادیا

بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے سر منڈوادیا۔اداکار نے اپنی نئی فلم ' کیساری' کیلئے سر کے بال منڈوائے۔ تقریبات میں اکشے کا منڈا ہوا سر دیکھ کر لوگوں نے اسے بالوں کی سرجری کی وجہ قراردیاتاہم اب خبر سامنے ائی ہے کہ انہوں نے فلم کیلے اپنے بال بھینٹ چڑھائے ہیں۔یاد رہے کہ اس سے قبل اکشے کا کیساری' کیلئے نیا فلمی روپ سامنے آیاتھا جس میں وہ سر پر پگڑ باندھے بڑی سی داڑھی میں دکھائی دیئے تھے۔
 

شیئر: