Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

”بکٹ لسٹ “ ہر گھر کی کہانی ہے،مادھوری

 بالی وڈ اداکارہ مادھوری دکشت نے کہا ہے کہ ان کی پہلی مراٹھی فلم ”بکٹ لسٹ “ کی کہانی ہر گھر کی کہانی ہے۔یہ ایک عورت کی خود شناسی کے سفر پر مبنی ہے ۔ اس سے نہ صرف آپ کو امید فراہم ہوتی ہے بلکہ حقیقت پسندی کے انداز میں زندگی گزارنے کی حوصلہ افزائی بھی ہوتی ہے۔ اداکارہ مادھوری دکشت فلم ”ٹوٹل دھمال “ میں دکھائی دیں گی جس میں ان کے ساتھ اداکار انیل کپور مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ 
 

شیئر: