Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

زرین کیلئے سلمان کاپیغام

بالی وڈاداکارہ زرین خان کو سلمان خان نے ، ان کی نئی فلم کی ریلیز پر ' بیسٹ آف لک' کا پیغام بھیجا ہے۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکار سلمان خان نے اپنے ٹویٹر اکاﺅنٹ کے ذریعے زرین خان کو ان کی فلم 1921 کی ریلیز پر یہ پیغام دیاہے۔سلمان خان نے لکھا' تم فلم میں خوبصورت نظرآرہی ہو لیکن فلم کا ٹریلر بہت خوفناک ہے'۔ ادکارہ زرین خان کی نئی فلم ' 1921' ریلیز ہوئی ہے۔ یہ ہارر فلم ہے جس میں زرین خان ایک بدروح سے باتیں کرتی دکھائی دیتی ہیں اور زندگی اور موت سے جنگ میں مصروف زرین خان کےساتھ کرن کندرا کام کررہے ہیں۔
 

شیئر: