Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سدھارتھ ملہوترا 33 کے ہوگئے

بالی وڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا 33 برس کے ہوگئے۔ بالی وڈ کی 2012 کی فلم ' اسٹوڈنٹ آف دی ایئر' سے انڈسٹری میں قدم رکھنے والے اداکار سدھارتھ ملہوترا آج ایک مشہور اداکار ہیں۔سدھارتھ نے عالیہ بھٹ اور ورون دھون کےساتھ فلمی کریئر کا آغاز کیاتھا۔ ان کی پہلی ہی فلم نے خوب شہرت کمائی۔ اداکار سدھارتھ ملہوترا نے کئی فلموں میں کام کیا اور ایوارڈ وصول کئے۔ وہ 2017 میں ریلیز ہونےوالی فلم ' اے جنٹلمین' میں اداکاری کےساتھ پہلی بار گلوکاری بھی کرچکے ہیں۔
 

شیئر: