Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

بینک میں رقم رکھنے اور نکالنے پر ٹیکس نہیں

ریاض .....محکمہ زکاة و آمدنی نے واضح کیا ہے کہ بینک میں رقم رکھنے اور نکالنے پر کوئی ویلیو ایڈڈ ٹیکس نہیں۔ واضح رہے کہ ویلیو ایڈڈ ٹیکس پر عمل درآمد کا آغاز یکم جنوری 2018ءسے ہوا ہے۔

شیئر: