Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

مدینہ منورہ میں جادة قبا

 مدینہ منورہ .... مدینہ منورہ میں " جادہ قبا " پروگرام کے سائبان تلے عربی رسم الخط، فنون جمیلہ اور ہنرمند خاندانوں کی دستی مصنوعات پیش کی جارہی ہیں، مقامی شہری اور مقیم غیر ملکی لکڑی کو تراش کر اسلامی رسم الخط دیکھ کر پسندیدگی کا اظہار کررہے ہیں ۔

شیئر: