Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

جدہ میں ثقافتی پارک

جدہ .... جدہ واٹر فرنٹ پر قائم کئے جانے والے سعودی عرب کے سب سے بڑا ثقافتی پارک غیر معمولی مقبولیت حاصل کررہا ہے، پانچ روز کے دوران 10 لاکھ سے زیادہ شائقین پارک دیکھنے کیلئے آچکے ہیں۔ اس کا سلسلہ ہفتہ تک جاری رہے گا۔ پارک کے پروگراموںمیں سے ایک کا عنوان ہے " ہم نمونہ کیسے بنے" اسے بہت زیادہ پذیرائی مل رہی ہے۔

شیئر: