Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

مادھوری کی مراٹھی فلم کا پوسٹر جاری

بالی وڈ اداکارہ مادھوری دکشت کی پہلی مراٹھی فلم کاپوسٹر منظرعام پر آگیا۔ اداکارہ مادھوری دکشت نے اپنافلمی روپ سماجی رابطہ اکاﺅنٹ ٹویٹر پر پیش کردیا۔فلمی پوسٹر میں مادھوری دھانی رنگ کی ساڑھی پہنے مسکراتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔ بیک گراونڈ میں چند الفاظ' ہاوس وائف، مدر اور فرینڈ' لکھے دکھائی دے رہے ہیں۔مادھوری چار برس بعد کسی فلم میں کام کررہی ہیں۔ یہ ان کی پہلی مراٹھی فلم ہے جس میں وہ اداکاری سمیت پروڈکشن کے فرائض بھی خود ہی انجام دیں گی۔
 

شیئر: