Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

کترینہ کی بہن بھی بالی وڈ میں

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کی چھوٹی بہن ازابیل نے بالی وڈ میں قدم رکھ دیاہے۔ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف کی بہن ازابیل کو ایک بالی وڈ فلم میں کاسٹ کرلیاگیاہے وہ اداکار سورج پنچولی کی ہیروئن کے طور پر اسکرین پرنظر آئیں گی۔ کترینہ کیف کی بہن کو انڈسٹری میں اداکار سلمان خان نے متعارف کروایا۔ خبریں گرم ہیں کہ کترینہ کی سفارش پر سلمان خان نے اگلی نئی فلم میں ازابیل کو کاسٹ کروایاہے۔واضح رہے کہ ازابیل اس سے قبل ایک برطانوی فلم میں اداکاری کرچکی ہیں۔
 

شیئر: