Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

سیف 'ریس 3' میں کیوں نہیں، وجہ بتادی

بالی وڈ کے مشہور اداکار سیف علی خان نے اپنی مشہور ہٹ فلم ' ریس ' کے تیسرے سیکوئل میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی۔انہوں نے کہا کہ اس کی وجہ فلم کا اسکرپٹ ہے۔سیف نے کہا کہ مجھے فلم میں کردار کی آفرکی گئی تھی تاہم انہیں اسکرپٹ ٹھیک نہیں لگا۔اس لئے انہوں نے ولم میں کام کرنے سے انکار کردیا ۔ واضح رہے کہ اب اس مرکزی کردار کو سلمان خان نبھائیں گے ۔
 

شیئر: