Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 16 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   16, 2025
بدھ ، 16 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   16, 2025
تازہ ترین

لالی وڈ کی 'شیردل' کی پہلی جھلک

پاکستانی فلمی صنعت لالی وڈ کی نئی فلم ' شیردل' کی پہلی جھلک پیش کردی گئی ۔پاکستان کی مشہور اداکارہ ارمینہ خان نے حال ہی میں اپنی نئی فلم ' شیردل' کی جھلک کو اپنے سماجی رابطہ اکاﺅنٹ پر مداحوں کیلئے پیش کیاہے۔ فلم کا ٹیزبے حد مقبول ہورہاہے ۔فلم کی کہانی پاکستان اور ہندوستان کے مابین لڑی جانے والی 1965 کی جنگ پر مبنی ہے جس میں پاک فضائیہ کے کارناموں اور مشہور واقعات کو فلم کی صورت میں پیش کیاگیاہے۔
 

شیئر: