Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
تازہ ترین

سنی لیون بحرین میں پرفارم کریں گی

بالی وڈ اداکارہ سنی لیون بحرین میں پرفارمنس پیش کریں گی۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق سنی لیون نے اپنے ٹویٹر اکاﺅنٹ کے ذریعے بتایاہے کہ وہ چند ماہ میں بحرین میں پرفارمنس دینے والی ہیں۔ انہیں بحرین کے آرٹس کلچر سینٹر کی جانب سے ایک تقریب میں مدعو کیاگیاہے۔سنی اس تقریب میں بالی وڈ گیتوں پر پرفارم کریں گی۔یاد رہے کہ اس سے قبل سنی لیون کو بنگلہ دیش میں سال نو کی تقریب میں پرفارمنس پیش کرنی تھی تاہم انہیںجان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئی تھیں چنانچہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر انتظامیہ کی جانب سے سنی کو پرفارمنس سے روکدیاگیاتھا۔
 
 

شیئر: