Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
تازہ ترین

پذیرائی نے حوصلے بلند کر دیئے، احسن اور نیلم

نئی پاکستانی ا یکشن کامیڈی فلم چھپن چھپائی نے فلم بینوں کے دل جیت لئے ۔ فلم میں مرکزی کردار احسن خان نے ادا کیاجبکہ ٹی وی اداکارہ نیلم منیر نے پری کا کردار نبھایا۔پریس میٹ اپ میں فلم کی کاسٹ نے کہاکہ شائقین کی جانب سے ملنے والی پذیرائی نے ہمارے حوصلے بلند کر دیئے ہیں ۔احسن اور نیلم نے کہا کہ اب مستقبل میں بھی معیاری فلمیں پیش کریں گے۔ جلد ہی اس فلم کے سیکوئل کا اعلان کیا جائے گا۔
 
 

شیئر: