Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

لالی وڈ کی 'پرچی' بیرون ملک

حال ہی میں پاکستانی سینما گھروں میں ریلیز ہونےوالی فلم ' پرچی' ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق لالی وڈ 'پرچی' چند روز قبل ریلیز کی گئی ہے۔تین دنوں میں فلم نے 3 کروڑ کا بزنس کرلیا۔اسے بہترین رسپانس مل رہاہے۔اداکارہ حریم فاروق اور علی رحمان کی” پرچی“ کی ٹیم کی جانب سے فلم کو بیرونی ممالک کے سینماﺅں میں ریلیز کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔فلمسازوں کا کہنا ہے کہ 'پرچی' امریکہ، دبئی، فرانس، برطانیہ اورکینیڈا میں ریلیز کی جائےگی ۔
 

شیئر: