Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

رنبیر نے ایوارڈز تقریبات میں جاناچھوڑدیا

بالی وڈ کے معروف ہیرو رنبیر کپور نے فلمی ایوارڈز شو میں جانا چھوڑدیا ہے۔ایوارڈز کی ایک حالیہ تقریب میں بھی رنبیر کپور نے شرکت نہیں کی ۔ وہ اب کسی ایوارڈ شو میں شریک نہیں ہوں گے۔وہ ماضی میں ایوارڈ شو کی متعدد تقریبات میں نہ صرف شرکت کرچکے ہیں بلکہ وہ کئی شوز کی میزبانی سمیت ایوارڈشوزمیں اپنی ڈانس پرفارمنس سمیت دیگر شریک اداکاروں کےساتھ مختلف انداز میں اداکاری بھی کرچکے ہیں۔وہ عالیہ بھٹ کےساتھ اپنی اگلی فلم ' براہمسترا' کی شوٹنگ کیلئے بیرون ملک موجود ہیں۔
 

شیئر: