Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

ہیٹر سے گھر میں آتشزدگی

القریات.... الجوف ریجن میں شہری دفاع کے ترجمان معیش الرویلی نے واضح کیا ہے کہ القریات کے حصیدہ محلے کے ایک مکان میں ہیٹرسے آگ لگ گئی تھی۔ قابو پالیا گیا۔ سردی سے بچاﺅ کیلئے عمارت کی دوسری منزل کے مکان کے بیڈ روم میں ہیٹرچل رہا تھا جس سے آگ لگ گئی۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آگ شارٹ سرکٹ سے لگی۔
 

شیئر: