Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

سعودی دوست واشنگ مشینیں

ریاض .....تحفظ صارفین انجمن نے مشورہ دیا ہے کہ پانی اور بجلی بچانے والی واشنگ مشینیں خریدی جائیں۔ بعض مشینیں 50فیصد بجلی اور 40فیصد پانی بچاتی ہیں۔ اسی قسم کی مشینیں خریدنے کا اہتمام کیا جائے۔

شیئر: