Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

جدہ: زمینی ٹینک سے خاتون کی نعش برآمد

جدہ .... جدہ شہری دفاع کے اہلکاروں نے زمینی ٹینک میں گرنے والی خاتون کی نعش برآمد کرلی۔ شہری دفاع نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ ایک خاتون زمینی ٹینک میں گر کر جاں بحق ہوگئی تھی۔ اس کی نعش نکال لی گئی۔

شیئر: