Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سرکاری ملازمین کو ہر عیسوی ماہ کی 27تاریخ کو تنخواہ دی جائے

ریاض: تمام سرکاری ملازمین کو ہر عیسوی ماہ کی 27تاریخ کو تنخواہ دی جائے گی۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شاہی فرمان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے تمام سرکاری محکمے اپنے ملازمین کو ہر عیسوی ماہ کی 27تاریخ کو تنخواہ دینے کے پابند ہوں گے۔ شاہی فرمان میں کہا گیا کہ مختلف خدمات کے بل تنخواہ ملنے کے اگلے ہفتہ جاری ہوا کریں گے۔
 

شیئر: