Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

ریٹائرڈ شہریوں کو 500ریال مہنگائی الاؤنس دیا جائے گا

ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شاہی فرمان جاری کرکے ہدایت کی ہے کہ پبلک پنشن ایجنسی اورسوشل انشورنس ادارے سے ماہانہ پنشن لینے والے شہریوں کو مہنگائی الاؤنس کی مد میں ماہانہ 500ریال دیئے جائیں گے۔ ریٹائرڈ شہریوں کو یہ الاؤنس ایک سال کے لئے دیا جائے گا۔
 

شیئر: