Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

مملکت کی جنوبی سرحد پر فوجیو ں کو 5ہزار ریال انعام کا اعلان

ریاض: مملکت کی جنوبی سرحد پر محاذ کی اگلی صفوں میں فرائض انجام دینے والے فوجیوں کو 5000ریال انعام دیا جائے گا۔ یہ بات جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب شاہی فرمان کے ذریعہ جاری ہوئی۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے جنوبی سرحد پر محاذ کی اگلی صفوں میں برسرپیکار تمام سپاہیوں کو فرائض کی انجام دہی پر انعام دینے کی ہدایت جاری کی ہے۔
 

شیئر: