Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

سرکاری ملازمین کو سالانہ الاؤنس دیا جائے گا، شاہی فرمان

ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شاہی فرمان جاری کرکے ہدایت کی کہ موجودہ مالی سال 1439،1440ھ میں سول اور عسکری اداروں کے تمام سرکاری ملازمین کو سالانہ الاؤنس دیا کیا جائے گا۔ یہ الاؤنس یکم جنوری 2018ءسے دیا جائے گا۔
 
 

شیئر: