Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

عائشہ جھلکا 7سال بعد بالی وڈ میں واپس

بالی وڈ اداکارہ عائشہ جھلکا 7 سال بعد فلم ”جینئس “سے فلمی دنیا میں واپس آئیں گی۔ انہوں نے ایک گفتگو کے دوران کہا کہ فلم انڈسٹری میں اپنی شرائط پر کام کیا ۔ میں خود کو خوش قسمت تصور کرتی ہوں کیونکہ میں نے کام کے لئے بالی وڈ میں جدوجہد نہیں کی اور نہ ہی ایسا چاہتی تھی ۔ میں فلم انڈسٹری سے نہیں جانا چاہتی۔انہوں نے کہا کہ جب آپ کی فلمیں کامیاب ہو رہی ہوں توفلم انڈسٹری کو چھوڑنا بہت مشکل ہوتا ہے ۔
 

شیئر: