Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

سلمان خان کی فلم ”بھارت“

بالی وڈ اسٹار سلمان خان نے اگلے سال عیدالفطر کے موقع پر ایک نئی فلم ریلیز کرنےکااعلان کیاہے۔ ان کی نئی فلم کا نام ”بھارت“ہوگا۔ واضح رہے کہ یہ فلم 2014 میں ریلیز ہونےوالی کورین فلم سے متاثر ہوکر بنائی جارہی ہے۔اس کی کاسٹ کے بارے میں تاحال کوئی فیصلہ سامنے نہیں آسکا ہے۔
 

شیئر: