Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

اجے دیوگن مراٹھی فلم بنائیں گے

بالی وڈ کے معروف اداکار اجے دیوگن کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے بعد اب پروڈکشن میں اپنی قسمت آزمائیں گے۔اب وہ ایک مراٹھی فلم پروڈیوس کریں گے جس میں معروف اداکار ناناپاٹیکر کام کرینگے ۔وہ جلد ہی مراٹھی فلم میں کام کا آغاز کرنے والے ہیں۔اجے دیوگن گزشتہ دو دہائیوں سے بالی وڈ فلموں میں بطور ہیرو کام کررہے ہیں ۔حال ہی میں ان کی” گول مال اگین“ سپرہٹ فلم کے طور پر سینماﺅںپر چھائی رہی۔
 

شیئر: