Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

ویرات،کرکٹ سیریزکیلئے انوشکا کے ہمراہ روانہ

حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے اداکارہ انوشکا شرما اور کرکٹر ویرات کوہلی نے اپنی زندگی کا نیا سفر شروع کردیا ۔ ویرات کوہلی ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے ساتھ اگلی میچ سیریز کھیلنے کیلئے بیرون ملک روانہ ہوگئے ہیں۔ انوشکا شرما بھی ان کے ساتھ ہیں۔ کہاجاتا ہے کہ کرکٹ میچ کے دوران بھی دونوں ساتھ وقت گزاریں گے۔شادی سے قبل انوشکا اکثرویرات کوہلی کےساتھ کرکٹ میدان میں دکھائی دیا کرتی تھیں۔
 

شیئر: