Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

جذباتی فیصلوں سے زندگی تباہ ہو جاتی ہے، وینا ملک

 اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ جذباتی فیصلوں سے زندگی تباہ ہوجاتی ہے جبکہ کامیاب زندگی کیلئے تلخی نہیں بلکہ صبر کرنا چاہئے۔ شوبز سے دور ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، میں صرف معیاری کام ہی کروں گی۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران اداکارہ نے کہا میں نے زندگی میں بعض اوقات جذباتی فیصلے کئے جنکی وجہ سے مشکلات آئی ہیں۔ اس لئے میں اب سمجھ چکی ہوں کہ کامیاب زندگی کیلئے انسان کو اپنے اندر زیادہ سے زیادہ صبر پیدا کرنا چاہئے کیونکہ جب آپ صبر کرتے ہیں تو آپ کیلئے کامیابیوں کے دروازے بھی کھل جاتے ہیں۔
 

شیئر: