Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ثمینہ پیرزادہ کا نیا ڈجیٹل ٹاک شو

پاکستان کی مشہور ومعروف اداکارہ ثمینہ پیرزادہ اداکاری کے بعد اب ایک' ٹاک شو ' کی میزبانی کریں گی ۔وہ ' ریوائنڈ ود ثمینہ پیرزادہ ' کے نام سے ڈجیٹل شو کرنے جارہی ہیں ۔ بتایاجارہاہے کہ یہ نیا ٹاک شو یوٹیوب چینل پر نشر کیاجائے گا جس میں معروف شوبز شخصیات اپنی فنی و ذاتی زندگی پر گفتگو کرتی دکھائی دیں گی۔ ثمینہ پیرزادہ کی میزبانی میں یوٹیوب چینل پر نشر ہونےوالا یہ ان کا پہلا ٹاک شو ہے جسے ٹی وی کے بجائے بطور خاص ڈجیٹل شو بنایاگیاہے ۔یہ شو ہر جمعہ نشر کیاجائےگا۔
 
 

شیئر: