Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

”دی پولکا کنگ“12جنوری کو ریلیز ہو گی

ہالی ووڈ کی نئی ڈرامہ فلم” دی پولکا کنگ“ 12جنوری کو ریلیز ہو گی ۔مایا فوربس کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے لیجنڈ فنکار کے گرد گھومتی ہے جو امیر ہونے کی دھن میں جیل پہنچ جاتا ہے اور اپنے تمام مداحوں کو حیرت میں ڈال دیتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں جیک بلیک، جینی سلیٹ، جیسن شوارٹزمین، وینیزا بیئر، ویلی گارسن اور جے بی اسموو سمیت دیگر اداکار شامل ہیں
 

شیئر: