Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

فرانس میں عربی کا عالمی دن

ریاض۔۔۔۔یونیسکو میں عرب گروپ نے پیرس میں عربی زبان کا عالمی دن منایا۔ فرانس اور عرب ممالک میں عربی زبان سے دلچسپی رکھنے والی نمایاں شخصیتیں کثیر تعداد میں شریک ہوئیں۔یونیسکو کی ڈائریکٹر نے عربی زبان کے عالمی دن پر اظہار مسرت کرتے ہوئے کہا کہ عربی بنی نوع انساں کی خدمت کرنیوالی عالمی زبانوں میں سے ایک ہے۔ سعودی عرب کی نمائندگی ڈاکٹر حسن الشمرانی نے کی۔موصوف لسانیات کے پروفیسر ہیں۔ متحدہ عرب امارات سے ڈاکٹر محمد صافی شریک ہوئے۔

شیئر: