Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

موسم سرما کی شروعات جمعرات کو ہوگی

جدہ۔۔۔۔جدہ میں موسمیاتی انجمن کے سربراہ انجینیئر ماجد ابو ظاہرہ نے واضح کیا ہے کہ پرسوں جمعرات 21دسمبر سے موسم سرما شروع ہوجائیگا۔ابوظاہر نے بتایا کہ اب فجر کا وقت تاخیر سے ہوگا۔سورج جنوب مشرق بعید سے طلو ع ہوگا۔20مارچ 2018ء کو موسم معتدل ہوجائیگا۔

شیئر: