Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

جدہ:کچل کر فرار ہونیوالے نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا

جدہ۔۔۔۔باخبر ذرائع نے بتایاکہ جدہ کے السامر محلے میں ایک راہگیر کو کچل کر فرار ہونیوالے شہری نے خود کو متعلقہ ادارے کے حوالے کردیا۔نجی اسپتال میں زیر علاج زخمی بعد میں زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا ۔ متعلقہ افسران نے کچلنے والے شہری سے پوچھ گچھ شروع کردی ہے۔

شیئر: