Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

چاکلیٹ کے ڈبے میں 80ہزار ڈالر

ریاض .... مصر کے اسیوط انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کسٹم حکام نے ریاض سے پہنچنے والے ایک مسافر کی 80ہزار امریکی ڈالر کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ مسافر چاکلیٹ کے ڈبے میں 80ہزار ڈالر چھپا کر اسمگل کرنے کی کوشش کررہا تھا۔ اسیوط ایئرپور ٹ کے کسٹم حکام کو اطلاع ملی تھی کہ ایک مسافر ریاض سے اسیوط پہنچنے والی پرواز سے آرہا ہے اور چاکلیٹ کے ڈبے میں 80ہزار ڈالر چھپائے ہوئے ہے۔

شیئر: