Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

شوریٰ نے امسال 96معاہدے منظور کئے،آل الشیخ

ریاض .... سعودی مجلس شوریٰ کے صدر شیخ ڈاکٹر عبداللہ آل الشیخ بدھ کو افتتاحی اجلاس سے خیرمقدمی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شوریٰ نے امسال 66اجلاس کر کے 200سے زیادہ قراردادیں منظور کیں۔ 26قوانین و ضوابط 67سالانہ رپورٹوں اور 96معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کی منظوریاں دیں۔

شیئر: