Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ریاض: ٹائر اسکریچنگ کرنیوالا نوجوان گرفتار

 ریاض ....سعودی محکمہ ٹریفک نے ریاض میں ٹائر اسکریچنگ کا شوق کرنے والے ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ وہ ٹائر اسکریچنگ کرتے ہوئے الریان محلے کے ایک اسکول کے گیٹ سے گاڑی کو ٹکرا کر اسے اندر لے گیا تھا۔ واردات کے بعد فرارہوگیا تھا۔ پولیس نے رپورٹ ملنے پر نشاندہی کرکے گرفتارکرلیا۔اس قسم کی ٹائر اسکریچنگ کی سزا 20سے 60ہزار ریال جرمانہ ، قید اور گاڑی کو ضبط کرلینا ہے۔

شیئر: