Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

بھارتی سنگھ رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں

ندوستان کی مشہور و معروف کامیڈین اداکارہ بھارتی سنگھ رشتہ ازدواج میں بندھ گئی ہیں۔ ٹی وی اداکارہ بھارتی سنگھ نے ہرش لمباچیا کےساتھ شہر گوا میں شادی کی رسومات ادا کیں۔ شادی میں ان کے قریبی عزیز اور دوستوں نے شرکت کی ۔دونوں کی شادی کی تصاویر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر جاری کی گئی ہیں۔اداکارہ بھارتی سنگھ نے مختلف ٹی وی پروگراموں سے شہرت حاصل کی جبکہ ان کے شوہر ہرش لمباچیا ٹی وی انڈسٹری میں بطور مصنف خدمات انجام دے رہے ہیں۔
 

شیئر: