Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026

'بجرنگی بھائی جان' چین میں

بالی وڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی مشہور فلم ' بجرنگی بھائی جان' چین کے سینما کی زینت بنے گی۔ ہندوستان میں دو برس قبل ریلیز ہونےوالی یہ فلم اگلے ماہ چینی سینما بینوں کیلئے ریلیز کی جائےگی۔ 2015 کی ' بجرنگی بھائی جان' میں سلمان خان اور نوازالدین صدیقی نے بہترین اداکاری کی تھی۔فلم نے باکس آفس پر اچھا بزنس کیا تھا۔
 

شیئر: