Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

بنگلہ دیشی کو نئی زندگی مل گئی

جدہ ...شہری دفاع کے اہلکاروں نے جدہ کے الربوہ محلے میں جزوی طور پر گرجانے والی 2منزلہ عمارت کے ملبے سے ایک 36سالہ بنگلہ دیشی کو نکال کر اسپتال پہنچا دیا۔ بنگلہ دیشی ملبے تلے کراہ رہا تھا۔ شہری دفاع کی ٹیمیں ممکنہ طورپر ملبے میں دبے مزید افراد کی تلاش کی کارروائی جاری رکھے ہوئے ہے۔
 

شیئر: