Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ریاض میں مکہ تخصصی چوراہا بند

ریاض ....محکمہ ٹریفک نے اعلان کیا ہے کہ مکہ مکرمہ روڈ اور التخصصی اسٹریٹ کا چوراہا 21دن تک بند رہیگا۔ ریاض میونسپلٹی کے تعاون سے پل پر کام مکمل کرنے کیلئے چوراہا بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مشرق کی جانب سے مغرب کی طرف جانے والی گاڑیوں کا رخ شمال کی جانب کردیا جائیگا جبکہ شمال کی طرف سے آنے والی گاڑیوں کو مغرب کی جانب بھیج دیا جائیگا۔

شیئر: