Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

جازان میں گرج چمک کیساتھ بار ش کا امکان

جازان....محکمہ موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ آج اتوار کو جازان، عسیر، باحہ، مکہ مکرمہ کے مشرقی کوہستانی علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ تیز ہوائیں چلیں گی۔ سمندر میں اونچی لہریں اٹھیں گی۔مملکت کے مشرقی اور وسطی علاقوں کا مطلع ابر آلود رہیگا۔

شیئر: