Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

سنی لیون نقلی سانپ سے ڈرگئیں

بالی وڈ مشہور اداکارہ سنی لیون  کی سانپ سے خوفزدہ ہوکر بھاگنے کی ایک وڈیو منظرعام پر آئی ہے۔ اداکارہ سنی لیون فلم کے ایک سیٹ پر بیٹھی اسکرپٹ پڑھ رہی  تھیں کہ ان کے ٹیم ممبر نےمذاق کرتے ہوئے  ان پر ربڑ کا نقلی  سانپ لاکر پھینک دیا  ۔سنی لیون سانپ سے ڈر کر سر پٹ بھاگیں ۔سنی کی یہ وڈیو سماجی رابطہ سائٹس پر کافی شیئر کی جارہی ہے۔اسے5گھنٹوں میں  10 لاکھ افرادنے دیکھ لیا تھا۔ سنی لیون نے اپنے ٹیم ممبر سے اس مذاق کے جواب میں  دوسری وڈیو بناڈالی اور ساتھی ممبر کے چہرے پر اچانک دو کیک مل دیئے اور بھاگ نکلیں۔انٹرنیٹ صارفین میں  سنی کی یہ دونوں وڈیوز بے حد مقبول ہورہی ہیں۔
 
 

شیئر: