Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

ایوشمان کھرانہ کو نئی فلم مل گئی

بالی وڈ ہیرو ایوشمان کھرانہ کونئی فلم میں کام مل گیا۔ ایوشمان کھرانہ  فلمساز امیت شرما کی   فلم ' بدھائی ہو میں کام کرینگے جو ایک خاندان کی کہانی پر مبنی ہے۔ بریلی کی برفی، میں شاندار اداکاری کرنےوالے ایوشمان کھرانہ، ' بدھائی ہو،میں اگلے برس کام شروع کریں گے۔ایوشمان ان دنوں نابینا پیانسٹ کے کردار پر مبنی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ ایوشمان کھرانہ ودیا بالن کی نئی فلم ' تمہاری سلو، میں مختصر کردار میں دکھائی دیئے تھے۔
 
 

شیئر: