Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

ظہیرخان اور ساگاریکا نے شادی کرلی

بالی وڈ اداکارہ ساگاریکا اور ہندوستانی کرکٹر ظہیر خان شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔اداکارہ ساگاریکا اور ظہیر خان  نے سماجی رابطے  کی ویب سائٹ پر تصاویر پوسٹ کرکے اپنی شادی کی خبر دی ۔ بتایاگیاہے کہ ولیمے کی تقریب اگلے ہفتے منعقد کی جائےگی۔ دونوں شخصیات کی جانب سے رواں برس شادی کا اعلان  ایک منگنی کی رسم کے بعدسامنے آیاتھا ۔ظہیر خان ہندوستان میں ہونےوالے انڈین پریمیئر لیگ  کرکٹ میچ کا حصہ ہیں جبکہ ساگاریکا مشہو ربالی وڈ فلم 'چک دے انڈیا،سمیت کئی فلموں میں اداکاری کرچکی ہیں۔
 

شیئر: