Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

ہیلن نے 79 بہاریں دیکھ لیں

بالی وڈ کی ماضی کی مشہور اداکارہ ہیلن نے زندگی کی 79 بہاریں دیکھ لیں ۔بالی وڈ کی خان فیملی کی جانب سے ہیلن کیلئےتقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ہیلن نے 1951 میں سولو رقاصہ کی حیثیت سے  بالی وڈ فلم انڈسٹری میںقدم رکھا۔ہیلن پر فلمائےگئے ماضی کے مشہور گیت آج بھی بے انتہا مقبول ہیں ۔ہیلن  1981میں مشہو ر فلمساز سلیم خان سے رشتہ ازدواج میںمنسلک ہوئی تھیں ۔وہ سلیم خان کی دوسری بیوی اور سلمان اور ارباز خان کی سوتیلی والدہ ہیں۔ہیلن نے بالی وڈ فلم کی کئی فلموں میں کام کیاجو مشہور بھی ہوئیں۔ ان  کی بہترین فلمی خدمات پر انہیں کئی فلمی ایوارڈ زبھی دیئے جاچکے ہیں ۔
 

شیئر: