Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سلمان کے گانے کی وڈیو سوشل میڈیاپر

 
بالی وڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان یوں تو اپنی اداکاری کی وجہ سے بے انتہا مقبول ہیں ہی، اب گلوکاری  میں بھی سلمان خان مداحوں میں خاصے مشہور ہورہے ہیں۔سلمان خان کی  ایک وڈیوسوشل میڈیاویب سائٹس پر سامنے آئی ہے جس میں وہ ماضی کے مشہور گیت،جب کوئی بات بگڑجائے، پر اپنی آواز کا جادو جگارہے ہیں۔ بتایاگیاہے کہ یہ وڈیو ان کےوالدین کی شادی کی 53 ویں سالگرہ کے موقع پر بنائی گئی ہے۔ اس  میں سلمان کا ایک خوشگوار انداز سامنے آیاہے۔
 
 

شیئر: