Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

راجپال کی بیٹی کی شادی،تصاویر وائرل

بالی ووڈ کے مشہور کامیڈین راجپال یادیو کی بیٹی کی شادی کی تصاویر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پروائرل ہورہی ہیں۔جڑواں ٹو میں اداکار ورون دھاون کےساتھ مزاحیہ اداکاری کرنےوالے  راجپال یادیو کی بیٹی جیوتی یادیو کی شادی بینکر سندیپ سے انجام پائی ہے شادی کی تقریب میں ہندوستان کی معروف شخصیات اور بالی وڈ سے فنکاروں نے شرکت کی۔
 

شیئر: