Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

سجل علی کی جھانوی کیلئے نیک خواہشات

پاکستانی اداکارہ سجل علی نے سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کو بالی وڈ کرئیر کی شروعات کرنے پر نیک خواہشات  اور حوصلہ افزائی کے پیغامات بھیجے ہیں۔ سجل نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ ' جھانوی نئی فلم کررہی ہیں، سری دیوی ان کی والدہ اور ان کی بہتر رہنما بھی ہیں یقینا جھانوی بہتر اداکاری کرکے اپنے اپ کو منوائیں گی۔واضح ہو کہ فلم 'مو م کی شوٹنگ کےدوران سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کئی بار سجل علی سے ملاقات کرچکی ہیں۔ دونوں اچھی سہیلیاں بھی ہیں۔
 

شیئر: