Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

جدہ میں دوبارہ بارش شروع

جدہ : جدہ کے بیشتر علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں درمیانے درجے کی بارش دوبارہ شروع ہوگئی۔ شہر کی شمالی علاقوں کے علاوہ طریق الحرمین اور اس کے مشرقی علاقے میں موسلادھار بارش ہے جس کی وجہ سے قدرتی آفات اور ہنگامی امدادی مرکز نے شہریوں اور غیرملکیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھیں:کالے بادل جدہ کی طرف آرہے ہیں
 

شیئر: